بیول کے نواحی علاقے موہڑہ دهمیال کی سڑکیں کھنڈرات کی منظرکشی کرنے لگیں، بارش کے دنوں میں ان سڑکوں پر سفر عذاب بن گیا عوام علاقہ کا سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ۔ موہڑہ دھمیال کی رابطہ سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہیں جن پر سفر کسی عذاب سے کم نہیں بارش کے دنوں میں یہ سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوجاتی ہیں جن پر سفر کرنا عذاب بن جاتاہے متعدد علاقوں کا دیگر علاقوں سے رابطہ کٹ جاتاہے اور طلباء و طالبات سڑکوں کی خستہ حالی کا سبب تعلیمی اداروں میں پہنچنے سے قاصر ہوجاتے ہیں عوام علاقہ نے نوٹس لینے اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا مطالبہ کیاہے ۔
بیول کے نواحی علاقے موہڑہ دهمیال کی سڑکیں کھنڈرات کی منظرکشی کرنے لگیں
بیول کے نواحی علاقے موہڑہ دهمیال کی سڑکیں کھنڈرات کی منظرکشی کرنے لگیں، بارش کے دنوں میں ان سڑکوں پر سفر عذاب بن گیا عوام علاقہ کا سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ۔ موہڑہ دھمیال کی رابطہ سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہیں جن پر سفر کسی عذاب سے کم نہیں بارش کے دنوں میں یہ سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوجاتی ہیں جن پر سفر کرنا عذاب بن جاتاہے متعدد علاقوں کا دیگر علاقوں سے رابطہ کٹ جاتاہے اور طلباء و طالبات سڑکوں کی خستہ حالی کا سبب تعلیمی اداروں میں پہنچنے سے قاصر ہوجاتے ہیں عوام علاقہ نے نوٹس لینے اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا مطالبہ کیاہے ۔

0 comments:
Post a Comment