Friday, 19 February 2016


بیول چیرمین او پی ایل اشتیاق چوہدری نے مختلف سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات ، میڈیا کے نمائندوں ، کمیونٹی لیڈروں آور نوجوانوں سے ملاقاتیں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں سے راجہ جاوید اخلاص ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و او پی ایل کے عوامی رابطہ آفس کے افتتاح کے حوالے سے تبادلہِ خیال مختلف تجاویز زیرِ بحث آئیں ۔
جب اقتدار ہوتا ہے تو تمام عوام ایک ہوتی ہے ہمیں اپنے مسائل اپنے منتخب نمائندوں تک پہنچانے چائیے اور منتخب نمائندوں کو تمام مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اسی طرح ہم ایک صحت مند معاشرہ ترتیب دے سکتے ہیں ۔
تمام سیاسی راہنماوں کو خوش آمدید کہیں گے اور ہر کسی کو عزت دینے کی کوشش کریں گے۔
یاد رہے کہ آج ۲۰/۲/۱۶ بروز ہفتہ سہہ پہر تین بجے عوامی رابطہ آفس کی شاندار افتتاعی تقریب بیول میں علی شان پلازہ گوجرخان روڈ کے مقام پر بدستِ راجہ جاوید اخلاص ہوگی

0 comments:

Post a Comment