اشتیاق چوہدری چیرمین او پی ایل انتہائی درد دل رکھنے والی شخصیت ہیں بحثیت چیرمین او پی ایل انہوں نے ہمیشہ تعلیم صحت سمیت بیول اور گردونواح کے دیہات کے مسائل کو حل کرنے میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے انہوں نے آج غریب بچوں کے سر پر دست شفقت رکھا انہپوں نے کہا کہ او پی ایل نے گزشتہ 3 سال میں کروڑوں روپے کے پراجیکٹ اپنے علاقہ میں مکمل کروائے ہم نے ہمیشہ خدمت خلق کو اپنا مشن بنایا سکول کے راستے کو بہت جلد مکمل کروائیں گے اور لوگوں کے ساتھ مل کے نیا داخلہ کروائیں گے سکولوں کو آباد کریں گے ہماری تنظیم بے لوث خدمت کا مشن جاری رکھے گی اس مشن میں راجہ محمد اقبال اور راجہ جاوید اخلاص کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں . میں نے سیاست کی اور ہمیشہ ملکی مفاد کو اہمیت دی ، او پی ایل کی پوری ٹیم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اُن کی خدمات وطن کے ساتھ والہانہ محبت کا ثبوت ہے
اظہر محمود بھٹی نے کہااشتیاق چوہدری چیرمین او پی ایل سچے نڈر سیاسی لیڈر ہیں انکے دل میں عوام کی خدمت کاعزم کوٹ کوٹ کربھراہے۔ان جیسے لیڈرصدیوں بعد پیداہوتے ہیں ہم انکو ہرحالات میں اپنا مسیحا اوررہبر سمجھتے ہیں اشتیاق چوہدری کی عوامی خدمت کی سوچ آج کے لیڈران کیلئے مشعل راہ ہے۔ اشتیاق چوہدری چیرمین او پی ایل حقیقی معنوں میں درددل رکھنے والی شخصیت کے مالک ہیں حلقہ کے دیگر سیاستدان عوام کی خدمت اشتیاق چوہدری چیرمین او پی ایل سے سیکھیں ۔
تمام دوستوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ، میڈیا اپنے ملک کا تاثر پوری دُنیا میں بہتر بنانے کے لیے خدمات سر انجام دے ، اشتیاق چوہدری چیرمین او پی ایل دردِ دل رکھنے والی شخصیت ہیں وہ لوگوں کی خدمت کو اپنا مشن بنا چکے ہیں ہم اُن کے لیے دُعا گو ہیں۔

0 comments:
Post a Comment