دھمیالراجہ جاوید اخلاص ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے کبینٹ ڈویژن و چیرمین وزیراعلٰی رولر روڈ
پروگرام راولپنڈی ڈویژن ، اشتیاق چوہدری چیرمین او پی ایل اور اظہر محمود بھٹی کے ہمراہ موضع دھمیال راجہ محمد اقبال کے ماموں زاد راجہ محمد مالک کی وفات پر تعزیت کے لئے راجہ محمد اقبال کے گھر گئے فاتحہ پڑی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعُا کی .انا للہ و انا الیہ راجعون
راجہ محمد مالک چوہدری خالد محمود کے سسر اور راجہ تنویر مالک کے والد اور راجہ امانت کے تایا راجہ محمد
اقبال کے ماموں زادتھے
معزز دوستوں کی چائے سے تواضع اس موقع پر پرانی یادوں کوبھی تازہ کیا گیا
اس موقع پراشتیاق چوہدری چیرمین او پی ایل نے کہا کہ میں انشااللہ راجہ جاوید اخلاص کےتعمیروترقی کے مشن کو آگے بڑھنے میں کوئی کسر آٹھا نہ رکھوں گا اور ایک چائے کی پیالی تک اپنے آفس سے نہیں بلکہ اپنے ذاتی پیسے سے اپنے دفتر کے اخراجات پورے کروں گا ۔
ہمارا مقصد یوسی بیول میں بلاتفریق سوئی گیس کی فراہمی اور نئے گیس میٹروں میں کرپشن کا خاتمہ ہےاور دیگر کاموں میں راجہ جاوید اخلاص صاحب کے تواسط سے بیول میں تعمیروترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کرنا ہے۔
آج راجہ جاوید اخلاص ہر گاوں اور شہر کی تعمیروترقی میں دن رات محنت کر رہے ہیں اور تاریخ گواہ ہو گی کہ جتنے کام اس وقت تحصیل گوجرخان کے حلقے میں شروع ہیں وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئے ہیں اور آئندہ گوجرخان میں سیاست کرنے والوں کو راجہ جاوید اخلاص کے نقشے قدم پر چلنا ہو گا ۔
راجہ محمد اقبال نے کہا ہے کہ مثبت اور تعمیری سیاست سے ہی ملک ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہو سکتا ہے تحصیل گوجرخان میں کم و بیش 7 ارب روے کے منصوبوں پر کام جاری ہے ہمارا ویژن تحصیل گوجرخان کے قریہ قریہ تک فلاحی منصوبوں کی ترسیل ہے راجہ جاوید اخلاص مثبت ،تعمیری اور شرافت کی سیاست کا استعارہ بن چکے راجہ جاوید اخلاص جیسے ہی مخلص لیڈر کی گوجر خان جسے پسماندہ علاقے کو ضرورت ہے ، گوجر خان کے لیے ان کی خدمات سنہری الفاظ میں لکھی جائیں گی ، صاف ستھری سیاست کے قائل اور غریب دوست لیڈر ہیں ان خیالات کا اظہار راجہ راشد نے کیا انہوں نے کہا کہ گوجر خان کے لیے ان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تاریخ ان کے عظیم کارناموں کی منہ بولتا ثبوت ہے پارٹی سے وفا کوئی ان سے سیکھے راجہ جاوید اخلاص صاف ستھری سیاست کے قائل ہیں انہوں نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا ریکارڈ ترقیاتی کام کروا کر راجہ پرویز اشرف نے اس دھرتی کا بیٹا ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔
اظہر محمود بھٹی نے کہا اچھے بھلے پڑھے لکھے لوگ بھی گھر کا گندا پانی سڑک پر پھینکنے میں عار محسوس نہیں کرتے۔ جس کی کوٹھی جتنی بڑی ہوگی اس کا گلی یا سڑک پر تجاوز کرنے اور گندگی پھینکنے کا حق اتنا ہی زیادہ ہوگا۔ ایسے ماحول میں لوگوں کو اپنی تحریروں اور عمل کے ذریعے معاشرے کی بہتری کی طرف راغب کرنا یقیناًایک مستحسن عمل ہے کیونکہ اس کام میں بعض دفعہ اپنے انتہائی قریبی عزیزوں کو بھی ٹوکنا پڑجاتا ہے جس سے فیملی میں ناراضگی ہو جاتی ہے لیکن راجہ محمد اقبال کسی اپنے پرائے کو خاطر میں نہیں لاتے اور ہر ایک کو پیغام پہنچا کر ہی دم لیتے ہیں۔بعض دفعہ مثبت جواب نہ ملنے پر انہیں مایوسی ہوتی ہے لیکن چند دنوں بعد پھر ایک نئے عزم و حوصلے سے میدان میں کود پڑتے ہیں۔ کسی معاشرے میں ایسے افراد غنیمت سے کم نہیں ۔ ایسے لوگوں کی یقیناًنہ صرف عزت و حوصلہ افزائی ہونی چاہیے بلکہ ان کا دست وبازو بننا بھی بہت ضروری ہے ۔ جب کسی معاشرے میں ایسے افراد ختم ہوجائیں جو اچھائی کی ترغیب دیں اور برائی سے روکیں تو وہ معاشرہ بانجھ ہو جاتا ہے اس لئے چراغ سے چراغ جلتے رہنے چاہیے۔ سماجی خدمات سرانجام دینے والے بے لوث افراد کے ساتھ ہر ایک کو تعاون کرنا چاہیے ۔ یہ تعاون ایک میٹھے بول کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے ۔بعض اوقات چند مثبت الفاظ وہ کام کر جاتے ہیں جو لاکھوں روپے سے نہیں ہو سکتا۔اللہ راجہ محمد اقبال اور ان کی طرح بے لوث سماجی خدمت کرنے والے دیگر افراد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور انہیں ہر اچھے مقصد میں کامیاب کرے۔
موجودہ سال 2016 یونین کونسل بیول میں ترقیاتی کاموں کا سال ثابت ہو گا
راجہ جاوید اخلاص نے کہا ہے کہ موجودہ سال 2016 یونین کونسل بیول میں ترقیاتی کاموں کا سال ثابت ہو گا الیکشن میںیوسی کی عو ا م نے ہمیں بھا ر ی ا کثر یت سے کا میا ب کر کے جس ا عتما د کا ا ظہا ر کیا ہے ا س پر پو ر ا اتر نے کی کو شش کر ہیں گے مخلو ق خد ا کی خد مت ہمار اشعا ر تھا ہے ا و ر ر ہے گا۔ا نہو ں نے کہا کہ ہما ر ی کا میا بی سے یو نین کو نسل میں تر قی کے نئے د و ر کا آ غا ز ہو گا ما ضی میں یہاں سے صرف ووٹیں یو نین لی جاتی تھیں کام کے حوالے سے ہماری یونین کو نسل بیول کو نظر ا ند ا ز کیا گیا جس سے بے پنا ہ مسا ئل کا سا منے ہے عو ا م سے مشا و ر ت سے تر قیا تی کا مو ں کا آ غا ز کیا جا ئے گا میں اپنے ووٹرون سپورٹروں کا بے حد مشکور و ممنوں ہوں جنوں نے میری توقعات سے بڑ چڑھ کر دن رات اپنی نیندیں میری کامیابی کے لیے قربان کیں ۔میں تازیست آپ کا احسان مند رہو ں گا۔ وعدے جو کئے گئے ان پر عمل پیرا ہونے کے لئے وقت کم اور مسائل زیادہ ہیں،ان کے لئے یو سی کی سطح پر کمیٹیاں بنائی جائیں گی جن کے ذریعے علاقے کے تمام مسائل جن میں تعلیم،صحت اور ذرائع آمد و رفت شامل ہیں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا،اس میں عوام کا مکمل تعاون درکار ہو گا،ہم سب ایک دوسرے کے دست و بازو ہیں سب مل کر علاقے کی ترقی میں دن رات محنت سے ہی ترقی کا عمل آگے بڑھے گابلاتفریق عوامی خدمت کا سلسلہ جارہی رکھوں گا

0 comments:
Post a Comment