سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری عظیم کے بھائی اور چوہدری جمیل سموٹ کے قریبی عزیز . چوہدری مہدی زمان اللہ کو پیارے ہوگئے انکی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات جن میں اس کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ حافظ نے پڑھائی۔ چوہدری مہدی زمان انتہائی نفیس، خدا ترس، نیک انسان تھے۔ ان کی وفات سے سموٹ ایک بہترین انسان سے محروم ہوگیا ہے۔
وہ ایک قابل تقلید مثال تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو ان اچانک وفات پر صبر و جمیل عطا فرمائے۔
چوہدری عظیم کے بڑے بھائی چوہدری مہدی زمان کی اچانک طبیعت خراب ہوئی اور بلڈ پریشر ہائی ہوجانے کی وجہ سے انہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن بلڈ پریشر کم نہ ہو سکا اور وہ اسی حالت میں اللہ کو پیارے ہوگئے .
مرحوم نے نے ایک بھر پور زندگی گزاری وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہے مرحوم خوش اخلاق اور پابند صوم و صلاۃ تھے مرحوم چوہدری مہدی زمان نے اپنے پسماندگان میں ایک بیوہ ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں .
مرحوم کا نمادز جنازہ آج سموٹ میں ادا کیا گیا جس میں اہلیاں شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی

0 comments:
Post a Comment