| بیول ( بیول ڈاٹ نیٹ ) ۔لا ہور ہا ئی کو ر ٹ ر ا و لپنڈ ی بینچ نے ر ا و لپنڈ ی ڈ و یثر ن میں ا لیکشن کمیشن کی جا نب سے قا ئم کی گئی تما م نئی یو نین کو نسلز کو کا لعد م قر ا ر د ے کر 2005کی یو نین کو نسلو ں کی پر ا نی حیثیت بحا ل کر کے تما م د ر خو ا ستیں نمٹا د ی ہیں تفصیلی فیصلہ 6ا کتو بر کو جا ر ی کیا جا ئے گا جبکہ 3ا کتو بر سے بلد یا تی ا مید و ا ر و ں کے کا غذ ا ت نا مز د گی کی و صو لی کا کا م شر و ع کر د یا جا ئے گا جس کے لیے ر یٹر نگ آ فسر ا ن کا تقر ر کر د یا گیا عد ا لت کے مختصرفیصلہ سے ڈ و یثر ن بھر کے لو گو ں کو ر یلیف ملا ا د ھر کلر سید ا ں میں جمعر ا ت کو بلد یا ت کے حو ا لے سے عجب سما ء ر ہا د و پہر 12بجے ر یٹر نگ ا فسر حسن محمو د بھٹی کو ا لیکشن کمیشن کی جا نب سے جا ر ی کر د ہ فہر ست مو صو ل ہو ئی جس میں یو نین کو نسل د و بیر ن کلا ں ا و ر بھلا کھر کی بد یا تی و ا ر ڈ و ں کی تفصیل د ر ج تھی جس کے سا تھ ہی تحصیل ا نتظا میہ نے ا پنے نو ٹس بو ر ڈ پر آ و یز ا ں یو نین کو نسل کی فہر ست میں بھلا کھر کا بھی ا ضا فہ کر لیا جو 3گھنٹے کے بعد عد ا لتی حکم کے نتیجے میں نئی یو نین کو نسلیں کا لعد م قر ا ر پا نے پر یو سی بھلا کھر ا و ر سکو ٹ کا تنا ز عہ بھی ختم ہو ا ۔ | |||
Th | |||
Home
»
»Unlabelled
» ہائی کورٹ کی جانب سے راولپنڈی ڈویژن کی تمام نئی یونین کونسلز کالعدم ۲۰۰۵ کی یونین کونسلوں کی حیثیت بحال، الیکشن اُنھی یونین کونسلوں کے مطابق ہوں گے
Thursday, 1 October 2015
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment