Saturday 9 April 2016

 
حاجی محمد یعقوب کی نماز جنازہ بروز جمعہ جامع مسجد ڈائمنڈ روڈ سلاؤ میں نمازجمعہ کے بعد ادا کر دی گئی.مرحوم پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن سلاؤ کے سابق صدر معروف سماجی شخصیت حاجی محمد عارف کے چھوٹے بھائی اعجاز احمد اور محمد عباس کے چچا تھے
مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعہ جامع مسجد ڈائمنڈ روڈ سلاؤ میں نمازجمعہ کے بعد ادا کی گئی۔ مرحوم کی تدفین بھی برطانیہ میں ہی کی گئی۔ وہ حاجی محمد الطاف کے بھائی اور کرمداد‘ محمد شبیر کے کزن تھے۔
اہلیان علاقہ کہ کثیر تعداد نے حاجی محمد یعقوب کی وفات پر گہرے غم و دکھ کا اظہار کر تے ہوئے مر حوم کی درجات بلندی کے لیے دعا ء کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہارکیا
All those who heard the sad demise of Haji Yaqoob gathered at the house of Haji Alaf for condolence and to offer Fateha for the departed soul of Haji M. Yaqoob. They offered Fateha and conveyed their sincere sympathies to the Haji M. Altaf, Haji M. Arif ,M. Shabir, Ijaz Ahmed and his entire family on this personal loss.
Haji M. Yaqoob passed away in Slough (UK) and his Nimaz jinaza was offered after Juma prayer at Jamia Masjid , Diamond road Slough. He was laid to rest in slough graveyard.
May Allah richly bless the departed soul. Ameen


0 comments:

Post a Comment