بیول راجہ جاوید اخلاص ایم این اے و
پارلیمانی سیکرٹری و اشتیاق چوہدری چیرمین او پی ایل کے عوامی رابطہ دفتر
کا افتتاح مورخہ 20/2/16 بروز ہفتہ دن تین بجے بیول میں گوجرخان روڈ پر
واقع علی شان پلازہ میں بدست راجہ جاوید اخلاص ایم این اے و پارلیمانی
سیکرٹری اپنے دستِ مبارک سے کریں گے ۔
جہاں ہفتے میں ایک دن لوگوں کے گیس کے حوالے سے مسائل سنے جائیں گے اور مہینے میں ایک دن راجہ جاوید اخلاص خود بھی یہاں بیٹھ کر لوگوں کے مسائل سنا کریں گے
بیول کی تمام سیاسی و سماجی و مذہبی ، ادبی شخصیات اور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
مزید معلومات کے لئےان نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
چوہدری فیاض اختر 03215580355
رضوان چوہدری 03455582896
سنی راجہ۔ 03445353707
اظہر بھٹی۔ 03224003655

0 comments:
Post a Comment