Sunday, 24 January 2016

راجہ تنویر کے والد راجہ عدالت حسین کے بیٹے راجہ صنوبر کے ماموں زاد بھائی بیول کی معروف سیاسی سماجی شخصیت راجہ اقبال کے ماموں زاد بھائی راجہ عبداللمالک گذشتہ کئی روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔.نمازجنازہ آج 1/2016//24 جنوری بروزاتوار 5:30 بجےشام موہڑہ دھمیال ( بیول) میں اداکی جائےگی نمازجنازہ میں شرکت فرماکرثواب دارین حاصلکرین.
دنیامیں آنادرحقیقت آخرت کی طرف رخت سفرباندھنےکی تمہیدہے۔اس عالم رنگ وبومیں آنےوالےہرنفس نےبالآخرت موت کےجام کوپینااورقبرکےدروازہ سےداخل ہوناہے۔یہ ایک ایسااٹل قانون قدرت ہےجس سےکسی کواختلاف نہیں۔
بے شک ہم سب نے لوٹ کر جانا ہے اپنے رب کے پاس ، لیکن جانے والوں کی کمی ہمیشہ رہتی ہے، بہت ہی ہنس مکھ نیک طبیعت کے مالک تھے، اللہ تعالیٰ انکی معفرت فرماۓ اور ان کو جنت میں اعلٰی مقام دے آمین ثم آمین اور سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرماے آمین ثم آمین ہم سب ان کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں ، انا للہ و انا الیہ راجعون

0 comments:

Post a Comment