Friday, 18 December 2015

ہماری سب بھائیوں سے گزارش ھے 
ہماری سب بھائیوں سے گزارش ھے خاص کر بیول کے دکانداروں سے کے جس طرح سرکار کے میلاد کی آمد پر ہر طرف صفائی کی جاتی ھے اگر یہ سب آپ معمول بنا لیں اک ہفتے کے بعد تو کتنی اچھی بات ھے 
صفائی نصف ایمان ھے
ہر دکاندار 100 روپے اک طرف کر دیں تو پورے بیول شہر کی صفائی آسانی سے ھو جاے بس بات یہ ھے کے کسی کو بات کرنی چاے اچھے کاموں میں کھبی دیر نہ کریں
میں اہل علاقہ کے سیاسی نمائندوں بھائیوں سے بھی گزارش کروں گا کے آپ کمیٹی بیول سے بات کریں اور اس اچھے اور نیک کام میں پہل کریں انشاءاللہ کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ھے
اللہ ہم سب کو اچھے اور نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے. آمین
بات عوام کی قلم ہمھاری

0 comments:

Post a Comment