صحافی جناب راجہ ارشد محمود صاحب پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کے سینئر ٹیم ممبراور منجھے ہوئے صحافی جناب راجہ ارشد محمود صاحب کو اعلی صحافتی خدمات اور ان کے تجربے کے اعتراف میں راولپنڈی/اسلام آباد کے لیئے ریزیڈنٹ ایڈیٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے
0 comments:
Post a Comment