Thursday 7 April 2016



حاجی محمد عارف اورحاجی محمد الطاف کے بھائی 
حاجی شبیر اور حاجی کرم داد کے خالہ زاد بھائی
اعجاز احمد , حاجی چوہدری  محمد حنیف اور چیرمین الحاج نمبردار عباس کے چچا جان
کہ حاجی چوہدری  محمد یعقوب دل کے عارضے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد غوثیہ ڈائمنڈ روڈ سلائو میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی ۔ جبکہ ان کی تدفین سلائو کے سلائو قبرستان میں ہوگی

اللہ کریم مولانا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے، آمین ثم آمین
انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


0 comments:

Post a Comment