سائیں
محمد جی دھیڑہ کنیال کے عرس مبارک کی تقریبات شروع ہوگیں اس سلسلے می
دربار سائیں محمد جی پر خصوصی دعا کی گی جس میں ممبر صوبائی اسمبلی افتخار
احمد وارثی کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات تاجروں صحافیوں اور عقیدت مندان
کی بڑی تعداد نے شرکت کی دعا کے بعد تمام عقیدت مندان میں لنگر تقسیم کیا
گیا...
0 comments:
Post a Comment