Tuesday 31 May 2016

سموٹ کے گاؤں ڈانہ دربار جنیدی بغدادی المعروف ڈانہ والی سرکار کا سالانہ عرس کل 30/5/2016-اور آج مورخہ 31/5/2016 انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی ملک بھر سے جید علماء کرام ،نعت خواں حضرات کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام الناس اس عرس میں شرکت کی, عرس کے موقع پر ایک پروقار محفل کا بھی اہتمام کیا جائے گیا جس میں سیرت کے پروانے چراغِ حقیقی سے فیض یاب ہوئے ۔عرس کے دوران شرکاء میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا ۔یاد رہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا ء پر انتظامیہ نے عرس کے دوران حفاظتی اقدامات بھی کر رکھے ہیں۔

Dana wali sarkar

0 comments:

Post a Comment